Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

انڈونیشیا میں سیلاب کے باوجود گھر گھر افطاری کی تقسیم

انڈونیشیا کے وسطی صوبے جاوا کے دارالحکومت سیمارنگ میں سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں افراد کی روزمرہ زندگی متاثر ہوئی ہے تاہم سیلاب کے باوجود مقامی افراد روزے داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: