Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

افغانستان میں سکیئنگ کے مقابلے، ’خواتین کی کمی محسوس کی‘

افغانستان کے صوبے بامیان میں سکیئنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ طالبان کے حکومت سنبھالنے کے بعد سکیئنگ کی سپانسرشپ ختم ہو گئی، اس لیے سکیئنرز نے اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹ کا انعقاد کیا ہے۔ اس میں شرکت کرنے والے ماضی میں ہونے والے ایونٹس کو موجودہ سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’اب وسائل کی کمی ہے۔‘
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: