Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’مشکل کام کر دکھانا چاہتا تھا‘ پاکستان کے نابینا اسسٹنٹ کمشنر

لاہور سے تعلق رکھنے والے مبشر شہزاد بچپن میں ریٹینائٹس پگمنٹوسا بیماری میں مبتلا ہو گئے تھے، تاہم انہوں نے پڑھائی جاری رکھی اور پروونشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کا امتحان پاس کرنے کے بعد آج کل اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: