Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

کویت: وزٹ ویزے پر آنےو الوں پر صحت خدمات فیس میں اضافہ

کویت سٹی: کویتی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صحت خدمات کی فیس میں اضافہ کویت میں مقیم غیرملکیوں پرنہیں بلکہ وزٹ ویزے پر آنے والوں پر ہوگا۔ وزارت صحت وزٹ ویزے پر کویت میں مقیم غیر ملکیوں پر صحت خدمات کی فیس میں اضافہ کرنے کے بعد اس تبدیلی کا جائزہ لے گی ۔ نتائج کی روشنی میں بعد ازاں مقیم غیرملکیوں پر صحت خدمات کی فیس میں اضافہ کیا جائے۔
 

شیئر: