Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان سے شامی ہم منصب کی ملاقات

’دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر غور کیا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے شامی وزیر خارجہ ڈاکٹر فیصل المقداد نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کے صدر دفتر ریاض میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے أمور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر غور کیا اور دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

شیئر: