Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’خواہش ہے کہ اقلیتی طلبہ کے لیے 5 فیصد کوٹہ متعارف کراؤں‘

ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ’میری خواہش ہے کہ اقلیتی طلبہ کے لیے تعلیمی اداروں میں پانچ فیصد ایجوکیشن کوٹہ متعارف کراؤں۔‘ کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: