Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’بھائی کو دیکھ کر کرکٹ کا شوق ہوا، اعتماد ہو تو کہیں بھی کھیل سکتے ہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=5nu0xGin9DI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/5nu0xGin9DI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی پاکیزہ شبیر اپنے کلب کی انڈر 13 ٹیم کی واحد ویمن کرکٹر ہیں۔ پاکیزہ نے جب گھر میں اپنے بھائی کو کرکٹ کھیلتا دیکھا تو کلب کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی۔ اردو نیوز کے حسن ناصر کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: