Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

راولپنڈی کے کرتار پورہ میں سحری کا اہتمام، ’ذائقے کے لیے مہنگائی نہیں ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Prg5RB8ISyU [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Prg5RB8ISyU.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد آج ملک بھر میں پہلا روزہ ہے۔ مختلف مقامات پر سحری کا بھرپور اہتتمام کیا گیا۔ راولپنڈی کا علاقہ کرتار پورہ بھی سحری اور افطاری میں انواع و اقسام کے کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ کرتار پورہ میں سحری کا کیا اہتمام کیا گیا، دکھا رہے ہیں اردو نیوز کے ثوبان افتخار راجہ

شیئر: