Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

پراٹھا چنے اور آملیٹ، سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے روایتی سحری

سعودی عرب میں پاکستانی ریستورانوں میں سحری کے لیے روایتی کھانوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ ان ریستورانوں میں وہ سب کچھ دستیاب ہے جو پاکستانی شہری سحری میں کھانا پسند کرتے ہیں۔ ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: