Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

خارجہ پالیسی غیر جانبدارہے، ترجمان وزیر اعظم

اسلام آباد... وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی غیر جانبدار اور متوازن ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک کی خارجہ پالیسی کا مرکزی نکتہ نظر یہ ہے کہ ملک کی معاشی اور سیکیورٹی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات برقرار رکھے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی مفاد کو ہمیشہ بالادست رکھا گیا۔ پاکستان کے مسلم ممالک کے ساتھ دیرینہ اور دیر پا تعلقات ہیں۔

 

شیئر: