کراچی کے شہری کس طرح رمضان کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں؟
کراچی کے شہری کس طرح رمضان کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں؟
پیر 11 مارچ 2024 8:48
کراچی میں رمضان کے مقدس مہینے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ مساجد کی صفائی کی جا رہی ہے جبکہ شہری کھجوروں سمیت سحری و افطاری کے سامان کی خریداری کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔