Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

’ہار سامنے لکھی ہوئی ہے‘، صدارتی انتخاب کے لیے اراکین اسمبلی کی آمد

صدارتی انتخابات سے قبل میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے دعوٰی کیا ہے کہ ’محمود اچکزئی کو سمجھ جانا چاہیے کہ ہار سامنے لکھی ہوئی ہے۔‘ اسی طرح رکن پارلیمان امیر مقام، فیصل جاوید اور علی ظفر نے بھی بات چیت کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: