Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کیا روف ٹاپ پر کرکٹ کھیلی جا سکتی ہے؟

راولپنڈی کے چند نوجوان میدان کی بجائے روف ٹاپ پر کرکٹ کھیلتے ہیں۔ روف ٹاپ پر نہ باؤنڈریز ہیں اور نہ ہی بال باہر جاتی ہے۔ تو پھر یہ نوجوان محدود سی جگہ پر کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں؟ دیکھیے راشد بھٹی کی رپورٹ

شیئر: