Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ،3پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ... کوئٹہ میں اتوار کی صبح فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے سریاب روڈ پر پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔ ایک پولیس اہلکارموقع پر جاں بحق اور 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ 2 اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم رتوڑ گئے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔

 

شیئر: