Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات7 مارچ کو کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 227.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ بدھ کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 224.15 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 259.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 238.21 اور 18 قیراط 194.90 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,182.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,286.82 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,494.71 ریال جبکہ ایک کلوگرام سونا 261,684.94 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: