Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شہری دفاع کی طرف سے خطرناک مواد کے ڈرون کی نمائش

’خطرناک مواد ریکارڈ کرنے اور ان کے بارے میں حساس معلومات فراہم کرنے کے سینسر موجود ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
لیپ 24 میں محکمہ شہری دفاع نے نئے ڈرون کی نمائش کی ہے جوخطرناک مواد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ڈرون میں خطرناک مواد ریکارڈ کرنے اور ان کے بارے میں حساس معلومات فراہم کرنے کے سینسر موجود ہیں۔
شہری دفاع نے بتایا ہے کہ ’ڈرون میں 8 موٹر، جی پی ایس، کیمرے اور سینسر ہیں جبکہ یہ دو کلو میٹر اونچائی اور 7 کلو میٹر سفر کرسکتا ہے‘۔
’ڈرون 88 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے سفر کرسکتا ہے جبکہ اسے مضبوط مواد سے تیار کیا گیا ہے‘۔

شیئر: