Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

’کوئی ہماری بات سُننے کو تیار نہیں‘، گوادر کے سیلاب متاثرین

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں طوفانی بارشوں کے نو دن بعد بھی صورتحال ابتر ہے۔ گوادر کے رہائشی پینے کے صاف پانی تک سے محروم ہیں اور سرکاری عمارتوں اور اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: