Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بحرینی قطری مشترکہ خاندانوں رعایت دینے کا فیصلہ

منامہ: شاہ بحرین حمد بن عیسی آل خلیفہ نے بحرینی ، قطری مشترکہ خاندانوں کو رعایت دینے کا فرمان جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ بحرین نے قطر کے ساتھ ہر سطح کے تعلقات ختم کردیئے ہیں نیز بحرینی شہریوں پر قطر جانے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم انسانیت بنیادوں پر ان خاندانوں کو رعایت دی جاتی ہے جن کے بعض افراد بحرینی اوردیگر قطری ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: