Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

جاپان میں ڈیلیوری بوائز کی جگہ روبوٹ کاریں، ’اچھا ہے! میرا کھانا محفوظ رہے گا‘

جاپان میں ڈیلیوری بوائز کے بجائے اب روبوٹ کاریں صارفین تک کھانا ڈیلیور کرتی نظر آئیں گی۔ اوبر ایٹس نامی امریکی کمپنی اس سروس کا آغاز کرنے جا رہی ہے جو پہلے ایک چھوٹے شہر میں متعارف کرائی جائے گی۔ اس سروس کا آغاز جاپان میں آج بدھ کے روز سے ہو رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: