Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’ویمن ٹیم میں بھی ایک آفریدی ہو گی‘، ایمرجنگ پلیئر علینہ

پشاور میں صاحبزادہ فرحان کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے خواتین کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے جہاں انہیں آگے بڑھنے کا موقع بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کرکٹ اکیڈمی کی کوچ حاجرہ سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے بیک اپ تیار کر رہے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: