Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

اماراتی وزیراعظم شیخ کی شہباز شریف کو مبارک باد

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور نائب صدر و نائب وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید آلنہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو منصب کا حلف اٹھانے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
اماراتی نیوز ایجنسی ’وام‘ کے مطابق اماراتی قیادت نے پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم کو تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔

شیئر: