Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

لاہور کی ’بزنس سٹوڈنٹ‘ کا ’منی ہائسٹ‘ سیلون

لاہور کی ایک طالبہ نے کسٹمرز کو متاثر کرنے کے لیے مشہور نیٹ فلکس سیریز ’منی ہائسٹ‘ کی تھیم پر سیلون کھولا ہے۔ سیلون میں ’برلن‘ اور ’ٹوکیو‘ سمیت مختلف کردار کام کرتے ہیں۔ اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: