Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 216.53 ریال رہی (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار3 مارچ 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 216.53 ریال رہی جو سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر 219.75 ریال میں دستیاب تھا۔ 
تواصل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 247.46 ریال، 22 قیراط 226.84 اور18 قیراط 185.60 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 247,458 ریکارڈ کیے گئے۔

شیئر: