Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مزدور کو طمانچہ مارنے پر نوجوان کیخلاف کارروائی

ریاض ....وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتایا کہ رمضان المبارک میں دن کے وقت کھانا کھانے والے مزدور کو طمانچہ رسید کرنے والے نوجوان کے خلاف تادیبی کارروائی کردی گئی۔ ابا الخیل نے بتایا کہ وزارت کو اسکی اطلاع ایک وڈیو کلپ کے ذریعے ہوئی جس میں نوجوان کو صفائی کارکن کو طمانچہ رسید کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مقامی شہریوں نے سعودی نوجوان کے اس تصرف پر برہمی کا اظہار کیا۔
 

شیئر: