Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

سعودی عرب میں ’پیڈل ٹینس‘، لی بورن اور گیلن نے فائنل میچ اپنے نام کر لیا

سعودی عرب میں سکواش اور ٹینس سے ملتے جلتے نئے کھیل ’پیڈل ٹینس‘ کے ٹورنامنٹ کا اختتام ہو گیا۔ مینز ڈبل کے مقابلوں میں لی بورن اور گیلن نے فائنل میچ اپنے نام کر لیا ہے۔ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: