Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سکردو میں دریا کا رخ موڑنے کے لیے ’چندہ مہم‘

گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت کھیتوں اور فصلوں کی تباہی روکنے کے لیے دریا پر بند باندھنے کا عہد کیا ہے۔ انہوں نے دریا کا کھیتوں کی طرف بہاؤ روکنے کے لیے کئی مرتبہ حکومت سے درخواست کی لیکن حکومت کی جانب سے کچھ نہ کرنے پر خود ہی رقم جمع کر رہے ہیں۔ زاکر بلتستانی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: