Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

بارڈرسیکیورٹی فورسز کی ’سیف السلام 12 ‘ مشقیں جاری

مشقوں کا مقصد صلاحتیوں کو مزید ابھارنا ہے(فوٹو، ایس پی اے)
وزارت داخلہ اور بارڈرسیکیورٹی فورسز کی مشقیں ’سیف السلام 12‘ مشرقی ریجن میں جاری ہیں۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق مشرقی ریجن کے شاہ خالد ملٹری سٹی میں مشترکہ مشقیں کی جارہی ہیں جس میں بارڈرسیکیورٹی فورسز کے متعدد دستے شرکت کررہے ہیں۔
سرحدی محافظ فورس اور عسکری دستوں کی مشترکہ مشقوں کا مقصد باہمی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے تاکہ مختلف نوعیت کے چیلنجز سے مذکورہ فورسز بخوبی نمٹ سکیں۔

شیئر: