Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

’ناقابلِ یقین‘، ایئر ٹیکسی سے کراچی کا نظارہ کرنے والا جوڑا مسحور

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے انیق نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایئر ٹیکسی بک کروائی اور شہر کی سیر کی۔ ان کا کہنا ہے کہ ’یہ دیکھنے کی خواہش تھی کہ روشنیوں کا شہر فضاؤں سے کیسا دکھائی دیتا ہے۔‘
زین علی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: