Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سولہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی تیاریاں مکمل

سولہویں قومی اسمبلی کے جمعرات کو ہونے والے افتتاحی اجلاس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کی حلف برداری کی تیاریاں بھی مکمل کی جا چکی ہیں۔ اسی بارے میں مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی
 

شیئر: