Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ٹرمپ کے خطاب پر سعودی عرب کا اظہار اطمینان

ریاض:سعودی عرب نے قطر کے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے قطر سے دہشت گردی کی امداد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی اعلی عہدیدار نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے انسداد کی کوششیں محض آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے۔ اس کے تحت دہشت گردی کی مدد کرنے والے اداروں کے خلاف فوری کارروائی ضروری ہے خواہ وہ کوئی بھی ہو۔ یہی عرب، اسلامی اور امریکی سربراہ کانفرنس کا فیصلہ بھی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: