Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض: النظیم محلے میں مارپیٹ

ریاض ....ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ریاض کے شہریوں کے درمیان ایک اسکول کے قریب النظیم محلے میں اجتماعی مارپیٹ ہوگئی۔6شہری زخمی ہوئے۔ انکی عمریں 18 سے22برس کے درمیان ہیں۔گردن، سر ، بازو اور جسم کے مختلف حصوں پر زخم آئے۔ اسکی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی تھی۔ پولیس نے اسکی مدد سے جھگڑے میں حصہ لینے والوں کو گرفتارکرلیا۔

شیئر: