Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

عجمان میں ’آیہ رمضان‘ نمائش، پاکستانی فنکار بھی شریک

عجمان میں رمضان المبارک کو خوش آمدید کہنے کے لیے ’آیہ رمضان‘ کے نام سے عالمی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی فنکاروں کے فن پارے بھی رکھے گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں 10 ممالک سے 25 آرٹسٹ حصہ لے رہے ہیں۔ کاشان تمثیل کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: