Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بابر اعظم یا کوئی اور، پی ایس ایل میں فینز کا پسندیدہ کھلاڑی کون؟

پاکستان سپر لیگ کا نواں ایڈیشن کامیابی سے جاری ہے۔ کرکٹ شائقین اپنی پسندیدہ ٹیم اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ سیزن 9 میں فینز کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟ جانیے اردو نیوز کی ویڈیو میں

شیئر: