Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کویت اور دوحہ کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ

کویت سٹی:کویت اور دوحہ کے درمیان پروازوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ دو دنو ں کے درمیان دونوں ملکوں کے درمیان چلائی جانے والی پروازوں کی تعداد44ہوگئی۔ القبس اخبار کے مطابق دوحہ پر پابندی کے بعد کویت اور دوحہ کے درمیان جمعرات کو 22فلائٹیں چلائی گئیں جبکہ جمعہ کو پروازوں کی تعداد20رہی۔
 
 
 

شیئر: