Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پشاور کی کرکٹ اکیڈمی، ’ہمارے کھلاڑی ہر سطح پر نظر آتے ہیں‘

پشاور کی شمع کرکٹ اکیڈمی جہاں  محمد رضوان اور افتخار احمد جیسے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو نکھارا گیا۔ اس اکیڈمی میں زیرتربیت  نئے کھلاڑی مستقبل میں پاکستان کی ٹیم کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: