Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

بلی کو پانی پلانے کی تصویر وائرل

مکہ مکرمہ ....ان دنوں سوشل میڈیا پر مسجد الحرام میں بلی کی ”ضیافت“ والی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ جس میںسیکیورٹی اہلکار بلی کو انتہائی محبت کے ساتھ پانی پلا رہا ہے۔

شیئر: