Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

تھانہ قلعہ گوجر سنگھ: جب راجونت کور 75 سال کے بعد اپنے والد کی کرسی پر بیٹھیں!

راجونت کور 75 سال کے بعد اپنے والد کی کرسی پر بیٹھیں، ان کے والد  سردار بنتا سنگھ ڈھلوں لاہور کے تھانے قلعہ گوجر سنگھ میں قیام پاکستان سے پہلے تعینات تھے۔
اپنے شوہر ادیب وریام سنگھ سندھو کے ہمراہ کینیڈا سے لاہور آمد پر انہوں نے اپنے والد کی یادیں تازہ کیں۔ تفصیل ویڈیو میں دیکھیے!

شیئر: