Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

بِلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج کے قتل تک، لاہور کی انڈر ورلڈ کیسے کام کرتی ہے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/qblwGHr1csQ?si=_fpnOHXI7J3UoIJ4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/qblwGHr1csQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چند دن قبل لاہور میں امیر بالاج ٹیپو اُس گینگ وار کی بھینٹ چڑھے ہیں جس کی وجہ سے ان کے والد ٹیپو ٹرکاں والا اور دادا بلا ٹرکاں والا دنیا سے گئے تھے۔ اردو نیوز کی اس رپورٹ میں ہم جاننے کی کوشش کریں گے کہ لاہور کی انڈرورلڈ اصل میں ہے کیا اور یہ کیسے کام کرتی ہے اور اب تک کتنے افراد اس لڑائی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں؟

شیئر: