Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ہار جیت سے مطلب نہیں پاکستان سے پیار ہے: ’چاچا کرکٹ‘

پی ایس ایل کا جادو شائقین کرکٹ کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ’چاچا کرکٹ‘ کے نام سے جانے والے لاہور کے رہائشی محمد یٰسین بھی ان میچز کو دیکھنے کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ قذافی سٹیڈیم میں موجود ہوتے ہیں۔ چاچا کرکٹ نے شائقین کو کیا پیغام دیا ہے جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: