Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

وہ اشیا جنہیں کھانے کے بعد سونا مشکل ہو جاتا ہے

اچھی صحت اور مناسب نیند کا آپس میں گہرا تعلق ہے مگر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اس کو متاثر کر سکتی ہیں اور سونے سے قبل ان کو کھانے سے پرہیز ہی بہتر ہے۔ وہ اشیا کون کون سی ہیں اور وہ نیند میں رکاوٹ کی وجہ کیوں بنتی ہیں۔ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: