Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

پاکستانی کس انڈین کھلاڑی کو پی ایس ایل میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کا نواں ایڈیشن کامیابی سے جاری ہے۔ مختلف ممالک کے کھلاڑی اپنی کارکردگی سے شائقین کرکٹ کا دل جیت رہے ہیں لیکن ایسا کون سا انڈین کھلاڑی ہے جس کو آپ پی ایس ایل میں دیکھنا چاہتے ہیں؟ جانیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ میں
 

 

شیئر: