Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

ملازمہ کی بجائے پاسپورٹ دیدیا گیا

طائف.... سعودی شہری بدر الحارثی ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ بنگلہ دیش سے آنے والی ملازمہ لینے کیلئے پہنچا اسے ملازمہ کا پاسپورٹ دیکر رخصت کر دیا گیا ۔الحارثی کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ حکام نے جو ملازمہ اس کے حوالے کی تھی وہ مختلف تھی۔ رجوع کرنے پر پتہ چلا کہ ایئرپورٹ حکام اس کی ملازمہ کو کسی لوکل فلائٹ پر کسی اور شہربھیج چکے ہیں جبکہ اس کا پاسپورٹ میرے حوالے کر دیا گیا۔حکام نے اصلاح حال کا وعدہ کیا تھا لیکن 3دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا ۔

شیئر: