Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

پہلا نجی امریکی خلائی مشن چاند پر اتر گیا

نصف صدی بعد پہلی مرتبہ امریکہ کا خلائی مشن چاند پر لینڈ کر گیا ہے۔ اوڈیسیئس نامی اس مشن کو ہیوسٹن کی نجی کمپنی نے روانہ کیا تھا۔ ناسا کا کہنا ہے کہ مشن سے خلائی سفر کے بارے میں مفید معلومات حاصل ہوں گی۔ مزید ناسا کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: