Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

برطانوی مسافر کے قبضے سے پونے8کلو ہیروئن برآمد

کراچی.... جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربرطانوی مسافرکی تلاشی کے دوران پونے 8 کلوہیروئن برآمدکرلی گئی۔ ملزم جاویدعلی پاکستانی نژادبرطانوی شہری ہے۔ہیروئن کی مالیت 7 کروڑ75لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ملزم کراچی سے مسقط اورلندن جارہا تھا۔

شیئر: