Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پارلیمنٹ میں نومنتخب اراکین کے لیے فیسیلیٹیشن ڈیسک قائم، رجسٹریشن جاری

پارلیمنٹ میں نومنتخب اراکین کے لیے فیسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے جہاں اراکین رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔ مزید کون کون سے مراحل ہیں جن سے نئے اراکین کو گزرنا پڑتا ہے، بتا رہے ہیں بشیر چودھری اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: