Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’انجینیئرنگ کا شاہکار‘ فیصل مسجد کے طرزِ تعمیر کی خاص بات کیا ہے؟

دارالحکومت اسلام آباد کی مشہور فیصل مسجد کی تعمیر میں بارہ سال کا عرصہ لگا تھا جس کے بعد 1988 میں یہاں پہلی نماز ادا کی گئی۔ اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے حکومت پاکستان کو اس مسجد کی تعمیر کا تمام خرچہ اٹھانے کی پیشکش کی تھی، یہی وجہ ہے کہ مسجد کا نام شاہ فیصل کے نام سے منسوب ہے۔ مزید جانیں اردو نیوز کے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: