Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
تازہ ترین

انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں میڈل جیتنے والی تین بہنیں، ’والد نے بہت حوصلہ افزائی کی‘

0 seconds of 3 minutes, 16 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
03:16
03:16
 
پشاور سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں کو سکواش میں گولڈ اور برونز میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ مہوش علی نے انڈر 15 میں گولڈ میڈل جیتا، دوسری بہن سحرش علی نے برونز میڈل اور تیسری بہن  ماہ نور علی نے بھی گولڈ میڈل جیتا۔ ان بہنوں سے ملوا رہے ہیں اردو نیوز کے فیاض الدین 

شیئر: