Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

متھرا میں ٹرام سروس شروع کرنے کا فیصلہ

لکھنؤ۔۔۔۔متھرا ،کولکتہ کے بعد ملک کا دوسراشہر ہوگاجہاں ٹرام سروس شروع کی جارہی ہے۔ ریاستی وزیر برائے توانائی کا کہنا ہے کہ یہ سروس 2018تک کام شروع کردیگی۔اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی کے زیر صدارت اجلاس ہوگا جس میں ٹریفک کی گنجانی کم کرنے پر غور ہوگا۔واضح رہے کہ کولکتہ میں انگریزوں کے دور میں 19ویں صدی میں ٹرام سروس شروع ہوئی تھی۔ متھرا میں ٹرام سروس پر 899کروڑ روپے خرچ ہونگے جبکہ سڑکوں کو بہتر بنایا جائیگااور رنگ روڈبنے گا۔

شیئر: