Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

قطر ایئر لائن کی ویب سائپ پر پابندی

ریاض: وزارت اطلاعات نے قطرایئر لائن کی ویب سائٹ پر پابندی عائد کردی۔ وزارت ثقافت واطلاعات نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ قطر ایئرلائن پر سعودی عرب میں پابندی کے باعث اس کی ویب سائٹ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 
 
 
 

شیئر: