Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

ہوٹلوں اورفرنیشڈ اپارٹمنٹ میں الجزیرہ چینل پر پابندی

ریاض: سعودی عرب کے تمام ہوٹلوں اورفرنیشڈ اپارٹمنٹ میں الجزیرہ چینل پر پابندی ہوگی۔ سیاحت اور آثار قدیمہ بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام ہوٹلوں اور فرنیشڈ اپارٹمنٹ کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ الجزیرہ چینل کا نیٹ ورک نہ دکھا یا جائے گا۔ الجزیرہ نیوز چینل کے علاوہ کے اس کے تمام ذیلی چینلز پر پابندی ہوگی۔ سیاحت کے لئے استعمال کئے جانے والے تمام اداروں میں اس پابندی کا نفاذ ہوگا۔ 
 

شیئر: